|
|
||||||||||||||||||||||||||
|
اسلام کی تعلیمات سیکھنے اور قرب الہی حاصل کرنے کے لیے عربی ، فارسی ، اردو کو لازمی سیکھو اور دنیا کے ساتھ مقابلہ کرنے اور دوسرے مذاھب کی تبلیغ کرنے انگلش بھی سیکھو
Founder & Administrator UMI
Dr. Pir Syed Abbas Ali Shah Bukhari Ph.D (Philosophy) , M.A (Arabic , Islamyat , Criminal Justus) L.L.B ( Sharia) Diplomas ( Quraan , Hadith , Fiqqah , Computer Science , Journalism) saasb.110mb.com Qadri , Naqshbandi , Chishti , Noshahi
تعارف السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی حمد و ثناء اورسرور کائنات محمد مصطفیٰ صلی اللہ پر بے حد شمار درود و سلام کے بعد دادا جی حضور پیر سید منور حسین شاہ بخاری مجاھد آزادی پاکستان اور کشمیر کے ورکر تھے ۔ آپ نے تحریک آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور تعلیمات اسلامیہ کو (مشکلات کو برداشت کرتے ھوئے) عام کیا اور ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہا ۔ آپکی خدمات کو سہراتے ھوئے حکومت پاکستان نے آپ کا نام تحریک آزادی کے ورکر کی لسٹ میں آرڈرنمبر کے تحت شامل کیا۔ No.so(tp)3-619/89 Dated 21/01/1990 پھر وزیر اعلیٰ پنجاب نے آپنے آرڈر کے تحت آپ کی خدمات کے کیے ایوارڈ کی منظوری دی جو آج تک نہ مل سکا No us-1-cms-ab 11691-312 Dated 24/03/1991 جناب عالی انہی سرکار رحمۃ اللہ علیہ کے حکم کے تحت اسلامی تعلیم کو جدید تعلیم کے ساتھ استوار کرنے اور پھلانے کے لیے ابن مجاھد ابو عباس پیر سید مقبول حسین شاہ بخاری کی سربراہی میں اس اسلام کے ادنیٰ خادم سید عباس علی شاہ بخاری نے سات مارچ انیصد اٹھاسی (۷/۳/۱۹۸۸) کو انجمن منورالاسلام اور جامعہ منور الاسلام کی بنیاد رکھی۔ جامعہ منورالاسلام کی منظوری کی تفصیل
مکمل آن لائن یونیورسٹی From 17/1/2008 وہ ادارے جنہوں نے اس کا نام اپنی لسٹ میں شامل کیا 1- www.univ.cc 2- www.4icu.org and 100 other websites visit on the internet
|
||||||||||||||||||||||||||